پاکستان میں کارپوریٹ کلچر کی عدم موجودگی اور خاندانی کاروباروں کا تسلط معاشرتی اور معاشی مسائل کی عکاسی کرتا ہے۔
موجودہ دور میں انتہا پسندی، نفرت، جرائم اور خوفناک واقعات معاشرتی بگاڑ کی سنگین علامتیں بن کے سامنے آرہی ہیں.
اس وقت اسمارٹ فون مارکیٹ میں دو بڑی کمپنیاں کوالکم اسنیپ ڈریگن کے نام سے اور میڈیا ٹیک ہیلیو اور ڈایمینسٹی کے نام سے فون کے پراسیسر بناتی ہیں۔
اگر یہ درست نہیں ہے تو مت کرو، اگر یہ صیع نہیں ہے تو مت کہو۔
مارکس اوریلیس