Living

LatestLiving

فلمی صنعت کی بحالی کے لیے پنجاب حکومت کے اقدامات

پنجاب حکومت نے لاہور کو دوبارہ فلم، ڈرامہ اور تفریحی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ ایک خوش آئند قدم ہے، تاہم اس خواب کی تکمیل کے لیے روایتی طریقوں کے بجائے جدید سوچ، نئی ٹیکنالوجی اور نئے ٹیلنٹ کو آگے لانا ناگزیر ہوگا۔

Read More