بیرون ملک روزگار کے مواقع کم اور اندرون ملک صنعت کی کمی پاکستان کے لیے ایک بڑا معاشی چیلنج بنتا جا رہا ہے۔
پنجاب حکومت نے لاہور کو دوبارہ فلم، ڈرامہ اور تفریحی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ ایک خوش آئند قدم ہے، تاہم اس خواب کی تکمیل کے لیے روایتی طریقوں کے بجائے جدید سوچ، نئی ٹیکنالوجی اور نئے ٹیلنٹ کو آگے لانا ناگزیر ہوگا۔

سوزوکی سوئفٹ پاکستان میں ایک جدید اور بہتر کار مگر اس کی قیمت ایک لگژری گاڑی کی۔
اگر یہ درست نہیں ہے تو مت کرو، اگر یہ صیع نہیں ہے تو مت کہو۔
مارکس اوریلیس

