LatestPakistan

یواے ای کی پاکستان کے 24 شہروں پر ویزے کی پابندی

یواے ای کے امیگریشن حکام نے پاکستان کے 24 شہروں پر ویزے کی پابندی عائد کی ہے ان میں خیبر پختونخوا سے ایبٹ آباد، ڈیرہ اسماعیل خان، باجوڑ، ہنگو، کوہاٹ، کرم، مہمند، شامل ہیں جب کہ پنجاب سے ڈیرہ غازی خان، مظفر گڑھ، سرگودھا، شیخوپورہ، چکوال، اٹک، قصور، ساہیوال اور خوشاب شامل ہیں۔ ان شہروں پر ویزے کی پابندی کی وجہ ان علاقوں سے آنے والے افراد کا ویزے کا غلط استعمال ہے۔