رضا باقر اگلے مہینے مدت ملازمت پوری کرلیں گے
حکومت نے اصولی طور پر فیصلہ کیا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹر رضا باقر کی مدت 4 مئی 2022 کو ختم ہونے کے بعد دوبارہ تعینات نہیں کیے جائیں گے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ ممکنہ طور پر نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہی کریں گے۔