ہنڈا کمپنی کے پلانٹ مزید 15 دن کے لیے بند
ہُنڈا (Honda) کمپنی نے اپنے پلانٹ کو بند رکھنے میں میعاد میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا ہے۔ کمپنی نے اپنا پلانٹ 9 مارچ سے 30 مارچ تک بند کیا تھا۔ مگر اب یہ 15 اپریل تک بند رہے گا۔ پلانٹ بند کرنے کی وجہ حکومت سے درآمدات کے لئیے لیٹر آف کریڈٹ کا نہ کھُلنا ہے۔