روپے کی قدر میں اضافہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ تعمیری مذاکرات کے نتیجے میں روپے کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے اور پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 70 پیسے بڑھ گیا ہے۔ ڈالر 186.75 روپے سے کم ہو کر 186.05 پر بند ہوا۔