مارکیٹ رپورٹ – 27 مئی 2022
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔ آج ایک وقت میں انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا لیکن 318 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں اس تیزی کی وجہ یہ امید ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب آئی ایم ایف کا پیکج مل جائے گا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی۔ آج ایک وقت میں انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا لیکن 318 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں اس تیزی کی وجہ یہ امید ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب آئی ایم ایف کا پیکج مل جائے گا۔
روپیہ بھی آج دو روپے سے بڑھ کر 200 پر بند ہوا، یہ بھی ایک اچھی خبر تھی۔ روپے کی قدر گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل گر رہی تھی۔ دو ہفتے میں ڈالر 185 روپے کا تھا۔ اگر حکومت روپے کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے اور ڈالر 175 روپے تک بھی آ جاتا ہے تو عام آدمی کے لیے بہت بڑا ریلیف ہو گا۔ اسحاق ڈار نے روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 160 ہونے کا عندیہ دیا ہے۔
پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کا ریٹ آج 140,200 فی تولہ ہے۔