BusinessFeatured

کرپٹوکرنسی پر یورپین یونین کی وارننگ

یورپین یونین اتھارٹیز نے صارفین کو خبردار کرتے ہیں کہا ہے کے کرپٹو کرنسی میں انویسٹمنٹ انتہائی خطرناک اور قیاس آرائی پر مبنی ہیں۔ ESAs نے کلیدی اقدامات طے کیے ہیں جو صارفین یورپی یونین نے یہ انتباہ صارفین کی کرپٹو کرنسی میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور عوام میں ان سے ملتی جُلتی دوسری مصنوعات کی بڑہتی ہوئی پبلسٹی کے باعث کیا گیا ہے۔

اس وارننگ میں کہا گیا ہے کے اگر لوگ یہ اثاثے خریدتے ہیں تو ان کی تمام سرمایہ کاری کی رقم کے ضائع ہونے کا امکان ہے اسلیے
لوگوں کو گمراہ کن اشتہارات سے ہوشیار رہنا چاہیے، بشمول سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے۔ اور ان سکیموں پر پیسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے