Featured

حکومت کی مالی ایمرجنسی کی افواہوں کی سختی سے تردید

حکومت اور اسٹیٹ بینک نے پیر کو سوشل میڈیا پر غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور سیفٹی ڈپازٹ لاکرز کے حوالے سے گردش کرنے والے بے بنیاد دعووں کی تردید کی۔ حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام صارفین کو یقین دلایا ہے کہ فارن کرنسی اکاؤنٹس، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اور لاکرز مکمل طور پر محفوظ ہیں، اور ان پر پابندی لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔

حکومت کو فوری طور پر کچھ ایسے اقدامات کرنے ہوں گے جن سے کاروباری اور مالیاتی شعبے کو مثبت اشارے ملیں۔ بدقسمتی سے حکومت آئی ایم ایف سے متعدد ملاقاتوں کے باوجود ان کے ساتھ کسی معاہدے کو حتمی شکل نہیں دے سکی جس سے ملک میں تشویش پائی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے