گرمی کی شدت میں ہر سال اضافہ – انسان اور معشیت کے لیے ایک نیا چیلنج
گرمی کی شدت میں ہر سال اضافہ انسان اور معشیت کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ چلچلاتی گرمیاں اور تیزی سے گرم ہوتا ہوا موسم صرف ایک عارضی تکلیف نہیں بلکہ ایک بڑے خطرے کی علامت ہیں۔
Read More