International

انڈیا میں پراپرٹی کے کاروبار میں رکارڈ اضافہ

ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق انڈیا میں کووڈ کے باوجود اس سال رہائشی پراپرٹی کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔ کئی ممالک میں کووڈ کی وجہ اسے کاروبار میں تعطل کے بعد لوگوں پراپرٹی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ انڈیا میں بھی اسی طرح کا رحجان پراپرٹی کے کاروبار میں اضافہ کا باعث بنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے