مارکیٹ رپورٹ – 29 اپریل 2022
کرنسی:
دن کے اختتام پر پاکستانی روپیہ 52 پیسے اضافے کے ساتھ 185.35 روپے پر بند ہوا۔ امریکی ڈالر 28 اپریل 2022 کو 185.87 پر بند ہوا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 283.89 (0.62 فیصد) کی کمی سے 45,249.41 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ یہ کمی عید کی طویل تعطیلات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور ایندھن کے بحران کی وجہ سے ہے۔
سونے کی قیمتیں: سونا کی پاکستانی مارکیٹ میں ریٹ 133,500 روپے فی تولہ، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 114,460 روپے ہے۔