پاکستان کی ایل این جی خریدنے کی کوشش ناکام
پاکستان نے ایل این جی خریدنے کے لیے جو ٹینڈر جاری کئے اسکے جواب میں جو کم از کم قیمت دی گئی وہ چالیس ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ ماضی میں پاکستان نے قطر سے جو معاہدہ کیا تھا وہ چار ڈالر پر تھا۔ اسوقت یورپین ممالک کسی بھی قیمت پر ایل این جی خرید رہے ہیں۔ حکومت نے اس قیمت پر ایل این جی خریدنے سے معذوری کردی ہے۔