Latest

حکومت کا تین ائیرپورٹ کونجی شعبہ کو دینے کا فیصلہ

ای سی سی (ECC)  نے لاہور ، اسلام آباد اور کراچی کے ائیر پورٹ کا کنٹرول پرائیوٹ سیکٹر کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کئی سالوں سے ان ائیر پورٹ کا کنٹرول پرائیوٹ سیکٹر کو دینے کے بارے میں غور کر رہی تھی۔ تاکہ نہ صر ف آمدنی میں اضافہ ہو بلکہ اِس کی سروسز کو بھی  بہتر بنایا جا سکے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مغربی مملک میں ائیر پورٹ کا کنٹرول زیادہ تر پرائیوٹ سیکٹر کے پاس ہوتا ہے۔