LatestPakistan

پاکستان نےایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کی کی ادائیگی وقت سے پہلے کردی

پاکستان نے ایک ارب روپے کے سکوک بونڈ کی ادائیگی کردی ہے۔ پاکستان نے یہ ادائیگی وقت سے تین دن پہلے کردی تاکہ ان خبروں کی تردید کی جائے سکے کے پاکستان کے پاس غیرملکی کرنسی کے ذخائر بہت کم ہیں اور پاکستان اپنی مالیاتی ذمہ داریاں وقت پر ادا کرنے کی پوزشن میں نہیں ہے۔ اگرچہ حالات ابھی بھی اتنے اچھے نہیں ہیں مگراُمید ہے کے اس ادائیگی کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہو گا۔