توانائی کے بحران کے بعد دنیا کی بدلتی ہوئی سمت
دنیا ایک ایسے توانائی بحران کے دہانے پر کھڑی ہے جو نہ صرف معیشتوں کو ہلا رہا ہے بلکہ آنے والی دہائیوں کی توانائی پالیسی کو بھی تبدیل کر سکتا ہے۔ اگر یہ رجحان جاری رہا تو ممکن ہے کہ تیل اور گیس پر انحصار کم ہو اور دنیا تیزی سے متبادل توانائی کی طرف بڑھ جائے۔
Read More