Featured

Featured

جنوبی ایشیا میں صنعتی ترقی اور غربت کا چیلنج

ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تقریباً پچاس فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ پاکستان کی موجودہ آبادی تقریباً پچیس کروڑ ہے، جس کا مطلب ہے کہ ساڑھے بارہ کروڑ سے زائد افراد غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

Read More