عالمی بحران کے بیچ پاکستانی عوام پر تیل کا نیا بوجھ
جب عالمی حالات غیر یقینی ہوں تو حکومتوں کا اصل امتحان یہی ہوتا ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دیتی ہیں یا بوجھ ان پر منتقل کر دیتی ہیں۔ پاکستان میں حالیہ پٹرولیم قیمتوں کا فیصلہ اسی بحث کو جنم دے رہا ہے۔
Read More